ہماری سیاست۔۔۔۔۔
اپنے ملک کی سیاست کا حال کیا لکھوں پھنسی ہوئی ہے طواف تماش بینوں میں ہماری سیاست ایک عجیب صورت حال میں پھنس چکی اور یہ صاف نظر آ راہ ہے اس مشکل صورتَ حال سے عوام کی جان چھڑانا مشکل سے مشکل ہوتا جا راہ ہے کیونکہ سیاستدانوں کی ترجیحات میں بڑی نمایاں تبدیلی آ چکی ہے۔ان مییں سے بعض تو بے غیرتی کی انتہائی حدوں کو چھو چکے ہیں اور کچھ ان حدوں کو چھونے کی تیاری کر رہے ہیں اور بہت سارے ان حدود کا مزاہ چک رہے ہیں اور میں امید رکھتا ہوں کہ انے والے وقت میں وہ بھی اس بے غیرتی کا مظاہرا کریں گے۔ اب مجھ سے مت پوچھیے گا کہ یہ بے غیرت کون ہیں ؟ عقل مند کے لیے اشارہ کافی ہوتا ہے لیکن پھر بھی میں اپنے معزز پڑھنے والوں کے لیے کچھ نشانیاں بتا دیتا ہوں۔ سب سے پہلے اس کلاس میں وہ لوگ آتے جو اپنی زندگی کے کسی نہ کسی دور میں پاکستان بنانے کے گناہ میں شریک نہیں ہوے اور ہمیشہ پاکستان بننے اور پاکستان بنانے والوں کی بھرپور مخالفت کی ہے۔دوسرے لوگ وہ ہیں جو آج کل ان کا سیاست میں ساتھ دے رہے ہیں۔کیونکہ ہماری ینگ جینریشن ان کی اصل تاریخی حقیقت سے نا واقف ہیں مییں اس لیے یہاں پہ اس ...