پاکستان کا عدالتی نظام
پاکستان میں عدالتی نظام کس طرح کام کرتا مندرجہ ذیل دیے گے خاکے سے اندازا لگایا جا سکتا ہے۔ یہ ہمارے لیے بہت دکھ کی بات ہے۔ہمیں آذاد ہوے 72 سال ہو چکے لیکن ہمارا عدالتی نظام اب بھی انگریزوں کے بناے سسٹم کی بنیادوں پہ کھڑا ہے۔ اور ہم آجتک اس میں کسی قسم تبدیلی لانے ہیں اور نہ ہی کوئ قانون سازی کر سکے ہیں۔ماضی نہیں جتنی بھی حکومتیں آئ ہیں کسی نے بھی اس کو تبدیل کرنے کی کوشش کی نہیں کی۔ بلکہ الٹا اپنا الو سیدھا کرنے کے لیے قانون کو اپنے ذاتی مفادات کی تکمیل کے لیے استعمال کیا۔عمران خان وہ واحد لیڈر جس نے پہلی بار قانون کی بالا دستی کی بات کی۔ لیکن بد قسمتی سے اپنی انتہائی کوشش کے باوجود وہ اس میں کامیاب نہیں ہو سکا اس نکامی کی بہت سی وجوہات ہیں
سب سے پہلے ہمارے کرپٹ سیاستدان ہیں جن کا ایمان مکمل طور پہ ختم ہو چکا ہے۔چور بزاری سے پیسہ کمانا ان کا طرا امتیاز ہے اور ان میں انسانیت ختم ہو چکی ہے
دوسرا ہماری بیوروکریسی ہے جو چور بزاری سے پیسہ کمانے میں ہمارے گھٹیا سیاستدانوں کی مسلسل مدد گار ثابت ہو رہی ہے اور خود بھی بھی پیسہ بٹور رہی ہے۔در حقیقت عمران خان کو خود اس بات کا اندازاہ نہیں تھا کہ ہمارے سسٹم میں اس حد بگاڑ ا چکا ہے اور یہ اخلاقیات کے گٹھیا ترین درجا تک پہنچ چکی ہے ۔
Comments
Post a Comment